موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شفیق آباد پولیس نے موٹرسائیکل چورگینگ گرفتار کرلیا۔

مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا،گینگ کے سرغنہ رحمان کوگرفتار کر کے اس کی نشاندہی پر اس کے ساتھی عبداللہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے چوری موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں