دھند، ٹرینیں گھنٹوں تاخیرکاشکار

دھند، ٹرینیں گھنٹوں تاخیرکاشکار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) میدانی علاقو ں میں شدید دھند کے باعث کراچی سے آنے والی پاک بزنس ایکسپریس 6گھنٹے 30منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 5گھنٹے ، فرید ایکسپریس 4گھنٹے 45 منٹ لیٹ ہوئی۔

میدانی علاقو ں میں شدید دھند کے باعث کراچی سے آنے والی پاک بزنس ایکسپریس 6گھنٹے 30منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 5گھنٹے ، فرید ایکسپریس 4گھنٹے 45 منٹ لیٹ ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں