کائٹ فلائنگ ایکٹ چیلنج

کائٹ فلائنگ ایکٹ چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر )پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ 2026کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔

لاہور ہائیکورٹ میں درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی وساطت سے دائر کی گئی ۔ درخواست میں وفاقی حکومت ،چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ مؤقف اختیار کیا گیا کہ ایکٹ 2026آئین کے برعکس بنایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں