اکبری گیٹ پولیس کی کارروائی 2رکنی جھپٹا گروپ گرفتار

اکبری گیٹ پولیس کی کارروائی 2رکنی جھپٹا گروپ گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)اکبری گیٹ پولیس نے راہ چلتے لوگوں کے پرس ،موبائل اور نقد رقم سنیچ کر کے رفو چکر ہو جانے والے امتیاز اور اسامہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ1موٹر سائیکل 3 موبائل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

اکبری گیٹ پولیس نے راہ چلتے لوگوں کے پرس ،موبائل اور نقد رقم سنیچ کر کے رفو چکر ہو جانے والے امتیاز اور اسامہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ1موٹر سائیکل 3 موبائل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں