گوشت 15 روپے کلو سستا
لاہور(این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت 15 روپے کمی سے 533 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 اضافے سے 368 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 14 روپے کمی سے 323 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت 15 روپے کمی سے 533 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 اضافے سے 368 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 14 روپے کمی سے 323 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔