پتوکی کے نواح سے نوجوان کو اغوا کرلیا گیا

 پتوکی کے نواح سے نوجوان کو اغوا کرلیا گیا

قصور(نمائندہ دنیا)پتوکی کے نواح سے نوجوان کو اغوا کرلیا گیا۔ کرم آباد کے رہائشی عباس کی بیوی سمیرا نے پولیس تھانہ صدر پتوکی کو بتایا کہ میرا 17 سالہ بیٹا اسد اﷲ اپنے سسرال کے گھر سے نکلا اور تاحال گھر نہیں پہنچا۔

کرم آباد کے رہائشی عباس کی بیوی سمیرا نے پولیس تھانہ صدر پتوکی کو بتایا کہ میرا 17 سالہ بیٹا اسد اﷲ اپنے سسرال کے گھر سے نکلا اور تاحال گھر نہیں پہنچا۔ شبہ ہے کہ کسی نامعلوم ملزم نے اُسے اغوا کرلیا ہے ۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں