ن لیگ کے زیر اہتما م آج یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جائیگی

 ن لیگ کے زیر اہتما م آج یوم  یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جائیگی

سانگلاہل (تحصیل رپورٹر)مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام آج بھرپوریوم یکجہتی کشمیر منایا جائیگا،سابق وفاقی وزیر برجیس طاہرسابق ایم این اے کے پبلک سیکرٹریٹ میں 12بجے دن جلسہ ہوگا اور ریلی نکالی جائیگی۔

برجیس طاہر، مسلم لیگ ن کے صوبائی جوائنٹ سیکرٹری میاں اعظم شریف ،یوتھ ونگ کے سابق ضلعی صدر،امیدوار پی پی132 علی طارق چیمہ، مدثر عزیز،ایم ایس پنجاب کے نائب صدر عاصم رندھاوا،ن لیگ کے سٹی صدر حنیف گواسکر و دیگر لیگی عمائدین خطاب کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں