پنجاب ٹیچرز یونین کل مطالبات کے حق میں دھرنا دیگی
لاہور(این این آئی )پنجاب ٹیچرز یونین اپنے مطالبات کے حق میںکل 10فروری کو لاہور میں پنجاب بھر کے اساتذہ پرامن احتجاجی دھرنا دینگے ۔
پنجاب ٹیچرز یونین کے رہنماؤں کے مطابق وفاق کی طرز پر ڈسپیرٹی الاؤنس ، لیو انکیشمنٹ رولز اور رولز 17/Aجیسے مطالبات کی منظوری کے حق میں احتجاجی دھرنا دیا جائے گا