مزدور اچانک بھٹہ کی آگ میں گرنے سے جھلس گیا
قصور(نمائندہ دنیا) ڈھولن چک 27 میں بھٹہ پر کام کرنے والا مزدور اچانک بھٹہ کی آگ میں گرنے سے جھلس گیا۔۔ ۔
44/45سالہ محمد رمضان ولد شیر ڈھولن چک 27 ڈھولن میں بھٹہ پر کام کرتا تھا جو اچانک بھٹہ میں جلائی کے دوران اس کا پاؤں پھسل گیا جس کی وجہ سے آگ میں گرا اور جھلس گیا جسے علاج کیلئے جناح ہسپتال لاہور ریفر کردیاگیا۔