ڈی ایس ریلوے کا سالان سیفٹی معائنہ

ڈی ایس ریلوے کا سالان سیفٹی معائنہ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ڈی ایس ریلوے لاہور انعام اللہ نے وزیرآبادسانگلہ ہل سیکشن کا سالانہ سیفٹی جائزہ لیا۔۔۔

۔ ڈی ایس نے عمدہ کارکردگی دکھانے پرسٹاف کو کیش انعامات دیئے ، ناقص کارکردگی پر سرزنش کی۔ ڈی ایس نے چیمبر رہنمائوں اور انجمن تاجران سے ملاقات بھی کی ، سیکشن پرشٹل ٹرین چلانے سمیت سیکشن بحالی ،منصور والی اور جامکے چٹھہ میں ٹرین کے سٹاپ کے مطالبات پیش کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں