ویٹرنری یونیورسٹی میں ورکشاپ کا انعقاد

 ویٹرنری یونیورسٹی میں ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف پیرا سائٹالوجی نے پنجاب ایگریکلچر ریسرچ بورڈ کے باہمی اشتراک سے ویکٹر کنٹرول میں نیو ٹیکنالوجی اپیلی کیشن کے موضوع پر ایک روزہ ہینڈز آن ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف پیرا سائٹالوجی نے پنجاب ایگریکلچر ریسرچ بورڈ کے باہمی اشتراک سے ویکٹر کنٹرول میں نیو ٹیکنالوجی اپیلی کیشن کے موضوع پر ایک روزہ ہینڈز آن ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں