عمارتوں میں آگ کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے درخواست دائر

 عمارتوں میں آگ کے ذمہ داروں  کے تعین کیلئے درخواست دائر

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکور ٹ میں فائر سیفٹی یقینی بنانے اور عمارتوں میں لگنے والی آگ کے ذمہ داروں کے تعین کے لئے درخواست دائر، درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ بلڈنگ کوڈ اور فائر ایکٹ پر عمل نہ ہونے سے عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات ہورہے ہیں۔

لاہور ہائیکور ٹ میں فائر سیفٹی یقینی بنانے اور عمارتوں میں لگنے والی آگ کے ذمہ داروں کے تعین کے لئے درخواست دائر، درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ بلڈنگ کوڈ اور فائر ایکٹ پر عمل نہ ہونے سے عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات ہورہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں