بہتر مانیٹرنگ ،اے ای اوز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کے پابند
لاہور(خبر نگار)حکومتِ پنجاب نے محکمہ تعلیم میں اہم انتظامی فیصلہ کیا ہے ۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا نیا حکم نامہ جاری کیا ہے ۔
اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران اب براہِ راست کو رپورٹ کریں گے ۔ فیصلہ پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں پر نافذ ہوگا۔پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور پنجاب ایجوکیشن انیشی ایٹو مینجمنٹ اتھارٹی کے سکول بھی شامل ہیں۔