لڑکی کی خودکشی پرمرکزی ملزم گرفتار

لڑکی کی خودکشی پرمرکزی ملزم گرفتار

تلونڈی(نامہ نگار)محلہ خوشی گجر میں لڑکی کے خودکشی کیس میں پوسٹمارٹم کے بعد پیشرفت،پولیس نے زیادتی و دیگر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم عامر کو گرفتارکرلیا۔۔۔

 جبکہ اسکے والد شمشاد کو بھی نامزدکردیاگیا ہے ۔ متاثرہ خاندان نے وزیراعلیٰ و دیگر حکام سے ملزم کوسخت سزادلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں