پاکستان ،افغانستان بات چیت سے مسئلہ کاحل نکالیں :جماعت اسلامی
لاہور (سیاسی نمائندہ) امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب مولانا جاوید قصوری نے یہاں صفہ مکتب جامع مسجد کریم پارک میں خطبہ جمعہ کے بعد ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں۔۔۔
موجودہ ملکی صورتحال پاک افغان جنگ و مسائل اور غزہ امن بورڈ سمیت اہم موضوعات پر خطاب کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کوبات چیت کے ذریعے صبر اور تحمل سے اپنے مسائل کا حل نکالنا چاہیے ۔