ملازم بحال کرنیکی درخواست پرسماعت

ملازم بحال کرنیکی درخواست پرسماعت

لاہور (کورٹ رپورٹر )ہائیکورٹ میں احتجاج پر برطرف جی سی یونیورسٹی ملازمین کو بحال نہ کرنیکی درخواست پر سماعت۔۔۔۔

عدالت نے سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت تک معاملہ حل نہ کیاتو عدالتی حکم عدولی کے نتائج بھگتنا ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں