ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار توسیعی منصوبے کا دورہ

ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار  توسیعی منصوبے کا دورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا داتا دربار توسیعی منصوبے کا دورہ کیا ۔

 اجلاس میں واک ویز، املاک کے فساڈ، پارکنگ ایریا سے منسلک پیڈسٹرین انڈرپاس اور ٹوائلٹ بلاک کی تعمیر کی پیش رفت بارے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ کچہری چوک سے آزادی چوک جانے والی ٹریفک کو مکمل طور پر ڈائیورٹ کر دیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں