چکن کی قیمت میں مزید 7روپے کلو کمی

چکن کی قیمت میں  مزید 7روپے کلو کمی

لاہور( آئی این پی)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے 446روپے۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 236روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 30 سے 40روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں