8روپے درجن سستے
لاہور( این این آئی)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 468روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت323روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت8روپے کمی سے 217روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 468روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت323روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت8روپے کمی سے 217روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔