بغیر ٹکٹ مسافروں کو جرمانے

بغیر ٹکٹ مسافروں کو جرمانے

لاہور(اے پی پی)سیالکوٹ ایکسپریس میں 115 بغیر ٹکٹ مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد 2 ہزار 710 روپے جبکہ سیالکوٹ سے براستہ لاہور کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس پر چھاپے کے دوران 148 بلا ٹکٹ مسافروں سے ڈیڑھ لاکھ وصول کیے۔

سیالکوٹ ایکسپریس میں 115 بغیر ٹکٹ مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد 2 ہزار 710 روپے جبکہ سیالکوٹ سے براستہ لاہور کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس پر چھاپے کے دوران 148 بلا ٹکٹ مسافروں سے ڈیڑھ لاکھ وصول کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں