دوستی سے انکار پر لڑکی کو دھمکیاں

دوستی سے انکار پر لڑکی کو دھمکیاں

موترہ(نامہ نگار)لڑکی کو ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے پر مقدمہ در ج کر لیا گیا ۔موضع مندرانوالہ کی اﷲ رکھی کی بیٹی کو فرحان نے کال کرکے دوستی پر اصر ار کیا اور انکار پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیناشروع کردیں۔

لڑکی کو ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے پر مقدمہ در ج کر لیا گیا ۔موضع مندرانوالہ کی اﷲ رکھی کی بیٹی کو فرحان نے کال کرکے دوستی پر اصر ار کیا اور انکار پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیناشروع کردیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں