خاتون سے نا زیبا حرکت پو لیس کا خوف ، ملزم کھمبے سے ٹکر ا گیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )راہ چلتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد صدر سیالکوٹ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں اور ہیومین ریسورس کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کی۔۔۔
تو شک گزرنے پر ایک شخص کو روکا جو تیزی سے سائیکل پر فرار ہوا اور بے دھیانی سے بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا جس سے ملزم کا دایاں بازو ٹوٹ گیا ملزم کا کہنا ہے کہ اسے خاتون کیساتھ نا زیبا حرکت کی سزا مل گئی۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات میں ملوث ملزم کسی رعایت کے مستحق نہیں۔