155 غیرقانونی کمرشل املاک سیل
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کاشادمان کالونی،گلشن راوی، گجرپورہ،آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سکیم، گلبرگ، فیصل ٹاؤن اور علامہ اقبال ٹاؤن میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کیخلاف آپریشن ،155املاک سربمہرکردی گئیں۔
ایل ڈی اے ٹیموں کاشادمان کالونی،گلشن راوی، گجرپورہ،آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سکیم، گلبرگ، فیصل ٹاؤن اور علامہ اقبال ٹاؤن میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کیخلاف آپریشن ،155املاک سربمہرکردی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments