قصور میں جدید واسا خدمت مرکزکا باقاعدہ آغاز
قصور (خبر نگار)منیجنگ ڈائریکٹر واسا قصور کاشف منہاس کا کہنا کہ شہر میں جدید واسا خدمت مرکزکا باقاعدہ آغاز کردیا۔۔۔
شہریوں کو پانی اور نکاسیِ آب سے متعلقہ شکایات کا ازالہ ایک ہی چھت تلے فراہم کی جائیں گی،صاف پانی، صحت مند زندگی کے سلوگن کے تحت واسا قصور کی ٹیم شہریوں کی خدمت کیلئے ہمہ وقت حاضر ہے ۔