ہائیکورٹ : اے ایس آئی جاں بحق

ہائیکورٹ : اے ایس آئی جاں بحق

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونیوالا اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد مالک دل کا دورہ پڑنے کے باعث جاں بحق ہوگیا، ریسکیو اہلکاروں نے میو ہسپتال منتقل کیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونیوالا اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد مالک دل کا دورہ پڑنے کے باعث جاں بحق ہوگیا، ریسکیو اہلکاروں نے میو ہسپتال منتقل کیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں