بھارتی سکھ یاتریوں کی گورودوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال کی یاترا
لاہور (خبر نگار) متروکہ وقف املاک بورڈ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر انتظام گورودوارہ جن دیو جی کے شہیدی دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان آئے بھارتی سکھ یاتریوں نے گورودوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال کی یاترا کی اور اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
بابا ولی کندھاری دربار پر پر حاضری دی،یاتریوں نے گورودوارہ صاحب میں ماتھا ٹیکا، خصوصی دعائیں کیں اور مذہبی عبادات میں حصہ لیا۔