موٹرسائیکلیں چوری کرنیوالا 2رکنی گروہ گرفتار
کاہنہ (نمائندہ دنیا)چوکی سبزی منڈی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 2رکنی موٹر سائیکل چور گروہ کو نجی بھٹے سے گرفتارکرلیا۔۔۔
ملزم گلی محلوں اور بازاروں میں ریکی کرتے اور موقع پاکر بغیر لاک کے کھڑی موٹر سائیکلیں چرالیتے اور ان موٹر سائیکلوں کے پارٹس نکال کر سستے داموں فروخت کرتے تھے۔