سڑک کنارے بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر گرفتار

 سڑک کنارے بیوی پر  تشدد کرنے والا شوہر گرفتار

لاہور(آن لائن) کاہنہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کوسرِ عام تشدد کا نشانہ بنا دیا۔تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پولیس نے ملزم منیر حسین کو گرفتار کر لیا ہے ۔

اور مقدمہ درج کر لیا۔ملزم نے پولیس کو بتایا ہے کہ گھریلو ناچاقی پر اس کی بیوی کوثر بی بی گھر سے باہر آ گئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...