گوشت مزید 22روپے کلو سستا

گوشت مزید 22روپے کلو سستا

لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت مزید22روپے کمی سے 475روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے 263روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

برائلر گوشت کی قیمت مزید22روپے کمی سے 475روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے 263روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...