شہری پر بد ترین تشدد کی ویڈیو منظرعام ، 1 ملزم گرفتار

 شہری پر بد ترین تشدد کی ویڈیو منظرعام ، 1 ملزم گرفتار

لاہور( این این آئی)رائے ونڈ کے علاقے میں شہری پر بدترین تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

 ویڈیو میں ملزمان کو ایک شہری پر ڈنڈوں اور اسلحہ کے زور پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ پولیس کے مطابق وسیم سمیت 7ملزمان نے شہری پر حملہ کیا۔ مدعی ندیم سرور کے مطابق ملزمان نے حویلی سے جانور لے جانے سے روکنے پر ان کے ملازم طفیل کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...