گوشت مزید 7 روپے کلو سستا

گوشت مزید 7 روپے کلو سستا

لاہور(کامرس رپوررٹر سے)برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے 468روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 265روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے 468روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 265روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...