بجلی تاروں سے دور رہنے کی ہدایت
لاہور(اے پی پی)چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو محمد رمضان بٹ نے صارفین سے اپیل کی کہ وہ بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں، ٹرانسفارمرز اور لٹکتی تاروں سے دور رہیں اور خاص طور پر والدین بچوں کو برقی تنصیبات کے قریب کھیلنے سے روکیں۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو محمد رمضان بٹ نے صارفین سے اپیل کی کہ وہ بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں، ٹرانسفارمرز اور لٹکتی تاروں سے دور رہیں اور خاص طور پر والدین بچوں کو برقی تنصیبات کے قریب کھیلنے سے روکیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments