نارنگ منڈی:کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

نارنگ منڈی:کرنٹ لگنے  سے نوجوان جاں بحق

نارنگ منڈی (نمائندہ دنیا) نارنگ منڈی کے نواحی گاؤں میرووال میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

اہل دیہہ کے مطابق تین بچوں کا باپ 25 سالہ حیدر ولد ملک ندیم کھیتوں میں نصب موٹر سے پانی پینے گیا، موٹر میں کرنٹ آنے کے باعث زوردار جھٹکا لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس نے ضروری کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...