شادی شدہ خاتون کا زہریلی گولیاں کھا کراقدام خودکشی

شادی شدہ خاتون کا زہریلی  گولیاں کھا کراقدام خودکشی

قصور(نمائندہ دنیا) گنڈاسنگھ والا کے نواح میں گھریلو ناچاقی پر شادی شدہ خاتون کا زہریلی گولیاں کھا کراقدام خودکشی۔

تھانہ گنڈاسنگھ والا کے علاقہ کجیانوالہ کی رہائشی 25 سالہ شازیہ بی بی زوجہ فیصل شیخ گھریلو جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھانے سے بے ہوش ہوگئی۔ اہل خانہ نے فوری طور پر اسے بابا بلھے شاہ ہسپتال قصور منتقل کیا، جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...