ٹکا خان کی اخبار فروش یونین کے رہنما عقیل عباسی کی والدہ کے انتقال پرتعزیت
لاہور(سٹاف رپورٹر)آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ٹکا خان نے مرکزی رہنما عقیل عباسی کی والدہ کے انتقال پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ عقیل عباسی کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ عقیل عباسی اور دیگر لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments