گاڑی تیز چلانے سے منع کرنے پر نوجوان پر تشدد

گاڑی تیز چلانے سے منع  کرنے پر نوجوان پر تشدد

لاہور (کرائم رپورٹر) ستوکتلہ گاڑی تیز چلانے سے منع کرنے پر کار سواروں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد کیا۔

کار سوار ملزمان نے آہنی راڈ سے نوجوان کو شدید کا نشانہ بنایا، تشدد کے باعث رمضان کی کمر اور باز و پر شدد چوٹیں آئیں ،ملزمان کی شناخت علی حسن اور عرفان کے نام سے ہوئی ۔ستوکتلہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...