ٹرینیں تاخیر کا شکار ہونے سے مسافروں کو مشکلات
لاہور(این این آئی)لاہور سے کراچی جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
لاہور سے کراچی جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ قراقرم ایکسپریس 3 گھنٹے ،پاک بزنس ایکسپریس ایک گھنٹہ 30 منٹ گھنٹے جبکہ کراچی ایکسپریس 45 منٹ تاخیر کا شکار رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments