میرا پیارا ڈبلیو ایس آئی ایس پرائزز 2026 کی ای گورننس کیٹیگری میں عالمی چیمپئن قرار

میرا پیارا ڈبلیو ایس آئی ایس  پرائزز 2026 کی ای گورننس  کیٹیگری میں عالمی چیمپئن قرار

لاہور(کرائم رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت قائم کیے گئے میرا پیارا ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی نے اپنی کامیابی کے دو سال مکمل کر لیے ہیں۔

 پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے جاری دو سالہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق اس عرصے میں سینٹر نے بچوں کے تحفظ، گمشدہ بچوں کی بازیابی اور انصاف کی فراہمی کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق \"میرا پیارا\" کو ڈبلیو ایس آئی ایس پرائزز 2026 کی ای گورننس کیٹیگری میں عالمی چیمپئن قرار دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...