جنرل ہسپتا ل :امراض جلد کے بارے سمپوزیم کا انعقاد
لاہور(سٹاف رپورٹر)پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ امراضِ جلد کے علاج میں نمایاں پیش رفت ہو رہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سمپوزیم ’’ایٹوپک ڈرماٹائٹس کے علاج میں نئے امکانات: دستیاب تھراپیز کے دائرہ کار میں توسیع‘‘ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments