9مئی :غلام محی الدین دیوان کی ضمانت کی درخواست پرریکارڈ کیلئے مہلت
لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک عابد حسین نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما غلام محی الدین دیوان کی ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست پر7اگست تک پراسیکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت دیدی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک عابد حسین نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما غلام محی الدین دیوان کی ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست پر7اگست تک پراسیکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت دیدی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments