کسٹمز ایپلٹ ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف محکمہ کسٹمز کی ریفرنس کی درخواست خارج

کسٹمز ایپلٹ ٹریبونل کے  فیصلے کیخلاف محکمہ کسٹمز کی  ریفرنس کی درخواست خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کسٹمز ایپلٹ ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف محکمہ کسٹمز کی ریفرنس کی درخواست خارج کردی۔

عدالت نے کسٹمز ٹریبونل کا سمگلنگ کا الزام مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا، عدالت نے فیصلہ کسٹمز ایپلٹ ٹریبونل کو بھجوانے کا حکم دے دیا، عدالت نے کہا کسٹمز محکمہ دستاویزات کو ضبط شدہ سامان سے غیر متعلق ثابت کرنے میں ناکام رہا، ضبط سامان وگاڑی غیر قانونی طور پر ضبط کرنے کا فیصلہ قرار دینے کا ٹریبونل کے مؤقف سے اتفاق کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...