پی پی ایس سی پیپر لیک کیس گواہان شہادت کیلئے طلب

پی پی ایس سی پیپر لیک کیس  گواہان شہادت کیلئے طلب

لاہور( کورٹ رپورٹر)سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ نے پنجاب پبلک سروس کمیشن پیپر لیک کیس میں ملوث 9ملزمان کیخلاف ٹرائل کی سماعت 9 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

عدالت نے پراسیکیوشن کے گواہان کو شہادت ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کر لیا۔ملزمان کیخلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے مقدمہ درج کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...