پیپلز سیکرٹریٹ میں جشن آزادی پر پرچم کشائی کی گئی
لاہور(سٹاف رپورٹر ) پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں جشن آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ تھے ۔
تقریب میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے رہنماؤں چودھری اسلم گل،عثمان ملک ،حاجی عزیز الرحمن چن، ڈاکٹر خیام حفیظ،علامہ یوسف اعوان،چودھری ریاض، اشرف خان راو خالد ایڈووکیٹ ،آصف ناگرہ، ملک عدنان کھوکھر،صداقت شیروانی، آصف ہاشمی، ذیشان شامی،افراز نقوی،عرفان بھٹی، عدنان کھوکھر، میاں عتیق،عمر ایاز ،عارف ظفر ،ماہ عالم، شیخ عرفان،اسلم گڑاسمیت درجنوں شریک تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments