پینز میں جدید نیوروکریٹیکل کیئر یونٹ کاافتتاح
لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں نیورولوجی یونٹ 2اور 20بستروں پر مشتمل جدید نیورو کریٹیکل کیئر یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔
افتتاحی تقریب میں چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ پنز کیپٹن (ر) زاہد سعید، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنز پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر، پروفیسر ڈاکٹر قاسم بشیر، ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر عمر اسحاق سمیت دیگر سینئر ڈاکٹرز نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments