گورنر کی داتا دربار کے بعد بی بی پاک دامن مزار پر حاضری
لاہور (آئی این پی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی داتا دربار کے بعد بی بی پاک دامن مزار پر حاضری، دعا کی۔
گورنر کی حاضری کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، گورنر پنجاب کچھ دیر بی بی پاک دامن میں قیام کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments