شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے 5 رکنی ہارٹیکلچر کمیٹی تشکیل

شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے  5 رکنی ہارٹیکلچر کمیٹی تشکیل

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور نے شہر کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک اور خوبصورت بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے 5 رکنی ہارٹیکلچر کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔۔۔

 جس کمیٹی میں زاہد اقبال، فرخ اخلاق عبداللہ چیمہ، گلزار حسین، شاہ نواز وٹو شامل ہیں۔ ایم ڈی پی ایچ اے احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر کمیٹی میں پی ایچ اے لاہور کے ہارٹیکلچر ڈائریکٹرز شامل ہیں۔ کمیٹی کا بنیادی مقصد ضلع لاہور کے میں مستقبل کی شجرکاری کے لیے پودوں کی اقسام کا تعین کرنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...