’’گرین لاہور‘‘ ویژن عطا بخش روڈ پر شجر کاری کا آغاز

’’گرین لاہور‘‘ ویژن عطا بخش روڈ پر شجر کاری کا آغاز

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے \'\'گرین لاہور\'\' ویژن کے تحت شہر میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔

ایم ڈی پی ایچ اے احمد عثمان جاوید نے بتایا کہ عطا بخش روڈ کے ساتھ شجر کاری کا کام شروع کر دیا گیا ہے ۔5 کلومیٹر طویل روڈ پر بانس کے پودے لگائے جائیں گے ۔ بانس روڈ کے ساتھ موجود سیوریج نالے کے کنارے پر لگایا جائے گا تاکہ ماحولیاتی خوبصورتی کے ساتھ نالے کے گرد سبزہ بھی بڑھایا جا سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...