موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والے 9 ون ویلرز گرفتار
لاہور(آئی این پی)مصری شاہ پولیس نے خطرناک ون ویلنگ اور موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 9 منچلوں کو گرفتار کرلیا۔
خطرناک ون ویلنگ اور موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 9 منچلوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان ٹولیوں کی شکل میں سڑکوں پر موجود تھے اور ٹریفک کم ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خطرناک کرتب اور ون ویلنگ کر رہے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments