قانونگو کو نائب تحصیلدار کا لُک آفٹر ایڈیشنل چارج دینے پر پابندی

 قانونگو کو نائب تحصیلدار کا لُک آفٹر  ایڈیشنل چارج دینے پر پابندی

لاہور (اپنے سٹی رپورٹرسے )پنجاب بورڈ آف ریونیو نے قانونگو کو نائب تحصیلدار کا لُک آفٹر ایڈیشنل چارج دینے پر پابندی کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔

،نائب تحصیلدار کی خالی اسامیوں کو قواعد کے مطابق پُر کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ پی پی ایس سی اور محکمانہ ترقی کے ذریعے نائب تحصیلدارلگانے کی ہدایت ،خصوصی حالات میں سینئر ترین قانونگو کو موجودہ چارج پرنائب تحصیلدار لگایا جا سکے گا، قانونگو سے نائب تحصیلدار کے لُک آفٹر، اون پے سکیل اور ایڈیشنل چارج فوری واپس لینے کا حکم ،بورڈ آف ریونیو نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو احکامات جاری کردئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...