مائیگرنٹ سمگلنگ ، ویزا فراڈ کے 3 ملزم گرفتار

مائیگرنٹ سمگلنگ ، ویزا فراڈ کے 3 ملزم گرفتار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے)ایف آئی اے لاہور زون کے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل نے مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزموں میں سیف اﷲ، محمد نوید اختر اور جنید سرور شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...